وفاقی حکومت کا مالی سال 2026-27 کے لیے کفایت شعاری مہم جاری رکھنے کا فیصلہ
Web Desk
22 July 2026
وفاقی حکومت نے مالیاتی سال 2026-27 کے لیے ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ان اقدامات کا اطلاق تمام وفاقی محکموں، خودمختار اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز، سرکاری ملکیتی اداروں اور سٹیچوٹری باڈیز پر بلاامتیاز ہوگا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ کفایت شعاری اقدامات تمام متعلقہ اداروں کے لیے لازمی آئینی ہدایت تصور ہوں گے، جبکہ صرف خصوصی اور ٹھوس وجوہات کی بناء پر کفایت شعاری کمیٹی کو کیس ٹو کیس بنیادوں پر رعایت دینے کا اختیار حاصل ہوگا۔ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ان احکامات پر سخت عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
16 November 2026
پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026