نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
Web Desk
21 July 2026
نیویارک میں واقع پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے نارتھ امریکہ میں مقیم پاکستانی برادری کو جعلی فون کالز اور واٹس ایپ پیغام رسانی کے ذریعے کی جانے والی دھوکے دہی سے ہوشیار رہنے کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ قونصلیٹ کے مطابق کچھ عناصر قونصلیٹ، ایف آئی اے اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بن کر واٹس ایپ کالز اور جعل سازی پر مبنی دستاویزات دکھا کر شہریوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ قونصلیٹ نے واضح کیا کہ وہ کبھی بھی بذریعہ فون یا واٹس ایپ ذاتی معلومات، دستاویزات یا ادائیگیوں کا مطالبہ نہیں کرتا۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایسی کسی بھی کال پر معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں اور ثبوت کے ساتھ فوری طور پر قونصلیٹ کی دادہ ای میل پر رپورٹ درج کروائیں۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026
خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں
24 August 2026
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
24 August 2026