LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح کیلئے نومنتخب حکومت کے ساتھ کام کریں گے: وزیراعظم وفاق نے صوبوں سے نئے ترقیاتی ایجنڈے، پہلےمنصوبوں پر عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی بھارتی آبی جارحیت پر ٹاسک فورس قائم کریں گے: مراد علی شاہ ’60 فیصد سے زائد امریکی عوام ایران امریکا امن معاہدے کے حامی ہیں’، ٹرمپ نے سروے نتائج شیئر کردیے بحیرہ جنوبی چین میں جھڑپ، چین اور فلپائن کے فوجی آپس میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرل گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی افغان طالبان رجیم میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں، عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں بھارتی نوجوان یک زبان، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ دریائے سندھ میں کالا باغ اور چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے حصص بازاروں کو ہلا کر رکھ دیا طلبہ کی مدد کیلئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا انسانی روبوٹ متعارف امریکا کے مسلسل دسویں رات حملے، ایران کی کویت اور بحرین میں جوابی کارروائی پہلی بار AI نے دوسری اے آئی کمپنی کو ہیک کر دیا گوگل نے اینڈرائیڈ 16 میں سکیورٹی خامی کی تصدیق کر دی

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

Web Desk

20 July 2026

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سناتور محمد اسحاق ڈار سے کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں زراعت، صنعت اور دیگر ترجیحی شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کینیڈین وزیرِ خارجہ کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں مقیم 3 لاکھ سے زائد پاکستانی برادری دونوں ممالک کا قیمتی اثاثہ ہے اور یہ دورہ دوطرفہ روابط کو نئی رفتار دے گا۔ کینیڈین وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا پاکستان کے ساتھ تجارتی اور معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔