LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے کانگو میں ایبولا کیسز 2 ہزار سے تجاوز، 754 افراد ہلاک آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹس کی منظوری دے دی حکومت نے ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے عمان کے ساحل کے قریب حملے کا شکار جہاز سے لاپتا بھارتی انجینئر کی لاش مل گئی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابی مہم کا شیڈول جاری کر دیا آزاد کشمیر بحران؛ بلاول بھٹو کا جے کے جے اے اے سی کو خط، دھرنے معطل کرنے کی اپیل گھڑیاں آگے پیچھے کرنے کا جھنجھٹ ختم؛ امریکی ایوانِ نمائندگان میں سال بھر ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ مستقل کرنے کا بل منظور رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم وفاقی آئینی عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف انکوائری کا حکم معطل کر دیا آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا شہدا کی توہین ناقابلِ قبول، مولانا فضل الرحمان قوم سے معافی مانگیں: سپیکر پنجاب اسمبلی شہدأ کی توہین ناقابل برداشت ہے، فوجی جوانوں اور اہلخانہ سے معذرت کرتا ہوں، طاہر اشرفی

کانگو میں ایبولا کیسز 2 ہزار سے تجاوز، 754 افراد ہلاک

Web Desk

15 July 2026

جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 754 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق، نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ایبولا کی وبا اب ملک کے 5 صوبوں تک پھیل چکی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک 366 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جبکہ 753 افراد اب بھی آئسولیشن (تنہائی) میں زیرِ علاج ہیں۔ واضح رہے کہ ایبولا وائرس کی اس وبا کا آغاز رواں سال 15 مئی کو ہوا تھا، جس کے بعد اب صحت کے حکام نے بیماری کے پھیلاؤ کو سختی سے روکنے کے لیے نگرانی اور تشخیصی نظام کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔