بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابی مہم کا شیڈول جاری کر دیا
Web Desk
15 July 2026
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کے لیے باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، پی پی پی کے چیئرمین اپنی انتخابی مہم کا آغاز 17 جولائی کو ڈڈیال میں جلسۂ عام سے خطاب کر کے کریں گے۔ اس کے بعد وہ 19 جولائی کو کوٹلی، 21 جولائی کو نکیال، 22 جولائی کو میرپور، اور 24 جولائی کو مظفرآباد میں بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کو بھرپور انداز میں چلانے کے لیے دیگر علاقوں میں ہونے والے جلسوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا، جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں
متعلقہ عنوانات
آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
15 July 2026
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
15 July 2026
کانگو میں ایبولا کیسز 2 ہزار سے تجاوز، 754 افراد ہلاک
15 July 2026
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹس کی منظوری دے دی
15 July 2026
حکومت نے ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
15 July 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
15 July 2026
عمان کے ساحل کے قریب حملے کا شکار جہاز سے لاپتا بھارتی انجینئر کی لاش مل گئی
15 July 2026
آزاد کشمیر بحران؛ بلاول بھٹو کا جے کے جے اے اے سی کو خط، دھرنے معطل کرنے کی اپیل
15 July 2026