سابق امیر کا انتقال، وزیر اعظم شہباز شریف آج قطر جائیں گے
Web Desk
12 July 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف ریاستِ قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی رحلت پر قطری قیادت سے دلی رنج اور افسوس کا اظہار کرنے کے لیے آج قطر کا دورہ کریں گے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق، وزیراعظم اپنے اس دورے کے دوران قطر کے موجودہ امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے خصوصی ملاقات کریں گے اور سابق امیر کے انتقال پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت پیش کریں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی وزیراعظم کے ہمراہ اس دورے پر روانہ ہو رہی ہیں، تاکہ غم کی اس گھڑی میں برادر ملک قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
13 July 2026
لودھراں کے قریب مال گاڑی کو حادثہ، ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی
13 July 2026
عراق کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور
13 July 2026
chile-festival-tragedy-car-plows-into-crowd-fatalities-injuries
13 July 2026
چلی: فیسٹیول کے دوران ڈرائیور نے گاڑی لوگوں پر چڑھا دی، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 7 زخمی
13 July 2026
کیتھولک مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش
13 July 2026
وزیراعظم کا 13 جولائی 1931ء کے 22 کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش
13 July 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں
13 July 2026