پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
Web Desk
4 December 2025
کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 اڑان بھرنے کے صرف 17 منٹ بعد فنی خرابی کا شکار ہوگئی جس کے بعد کپتان نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کرتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
اے ٹی آر طیارے کو مکمل احتیاطی اقدامات کے ساتھ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں سندھ حکومت کے وزراء سمیت متعدد مسافر سوار تھے، جنہیں فوری طور پر صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا۔
پی آئی اے حکام کے مطابق طیارے کا مکمل معائنہ اور مرمت کے بعد آئندہ آپریشن سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا، جب کہ فی الحال پی کے 536 کی پرواز منسوخ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پرنس رحیم آغا خان دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
26 May 2026
پاک چین تعلقات نئی اسٹریٹجک بلندی پر: مشترکہ اعلامیے میں “چین پاکستان سکیورٹی پارٹنرشپ” کے قیام
26 May 2026
بڑی کامیابی توحید ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج
26 May 2026
“ہم جیل میں آئے ہیں یا حج پر؟” ناقص انتظامات پر پاکستانی عازمین پھٹ پڑے
26 May 2026
امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
26 May 2026
پنجاب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ
26 May 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
26 May 2026
مریم نواز کی اے آئی آئی بی کو ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیشکش
26 May 2026