امریکا، ایران کشیدگی کم کرانے کے لیے قطری ثالث دوبارہ متحرک
Web Desk
10 July 2026
ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور سفارتی تعطل کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والے ممالک ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ہیں، جس کے تحت قطری مذاکرات کاروں کا ایک وفد ایرانی حکام سے اہم بات چیت کے لیے تہران پہنچ گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، ان ملاقاتوں کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر مذاکرات کی بحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا اور سفارتی روابط کو آگے بڑھانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران میں ہونے والے ان مذاکرات کے دوران ایران اور امریکہ کے مابین ماضی میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر بحث ہوگی، جبکہ خطے کی سکیورٹی، آبنائے ہرمز میں جہازرانی سے متعلق حالیہ تنازعات اور بحری آمد و رفت کے تحفظ جیسے اہم امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
23 November 2026
9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول
23 November 2026
نائیجیریا: لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
23 November 2026
موسم سرما میں تفریحی مقامات کی بکنگ کے نام پر آن لائن فراڈ، ابوظہبی پولیس نے خبردار کر دیا
23 November 2026
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026