ننکانہ صاحب میں نہر میں ڈوب کر 4 سالہ بچی جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی
Web Desk
6 July 2026
واربرٹن روڈ پر واقع گاؤں ‘وسایا دا کھو’ میں ایک انتہائی افسوسناک اور دلدوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک معصوم بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور غوطہ خور فوری طور پر موقع پر پہنچے اور نہر میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔ انتھک کوششوں کے بعد کارروائی کے دوران بچی کی لاش کو نہر سے نکال لیا گیا۔
بچی کی شناخت ہو گئی ریسکیو حکام نے تفصیلات بتاتے ہوئے مزید کہا کہ جاں بحق ہونے والی معصوم بچی کی شناخت ابیہہ فاطمہ دختر شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔ اس ناگہانی واقعے اور بچی کی موت کی خبر ملتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا اور اہلخانہ شدتِ غم سے نڈھال ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ہم اعتراف کرنے پر بلاول بھٹو کے مشکور ہیں: ایم کیو ایم کا چیئرمین پی پی کے بیان پر ردعمل
17 November 2026
کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، ہر پاکستانی کو یہاں ترقی میں حصہ لینے کا حق ہے: فاروق ستار
17 November 2026
پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
17 November 2026
جامشورو کے گاؤں میں گیسٹرو اور ڈائریا کی وبا پھیل گئی، درجنوں کیسز رپورٹ
17 November 2026
گھریلو ملازمہ فاطمہ ہلاکت کیس، شیری رحمان کا ملزموں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ
17 November 2026
عطا تارڑ طعنے نہ دیں، ہمت ہے تو کہیں پیپلزپارٹی کی ضرورت نہیں: شرجیل میمن
17 November 2026
میر رضا قتل کیس: جے آئی ٹی سربراہ کی اہل خانہ سے ملاقات، تفتیش میں پیشرفت سے آگاہ کیا
17 November 2026
ادویات کی بارکوڈنگ اور سیریلائزیشن لازمی قرار، ڈریپ کا اہم فیصلہ
17 November 2026