LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط 9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول نائیجیریا: لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار موسم سرما میں تفریحی مقامات کی بکنگ کے نام پر آن لائن فراڈ، ابوظہبی پولیس نے خبردار کر دیا پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق

شام داخل ہونے کی کوشش میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکار گرفتار

Web Desk

6 July 2026

اسرائیلی فوج نے شام کی سرحد عبور کر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ آبادکار مقبوضہ شامی علاقوں میں نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی اجازت مانگ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوری 2025ء میں شام کے نئے صدر احمد الشرع کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسرائیل نے شام کے سیکڑوں مربع کلومیٹر علاقے پر باقاعدہ قبضہ کر لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے آبادکاروں کا کہنا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی متعدد بار شام کے ان علاقوں میں داخل ہو چکے ہیں۔

 اسرائیلی آبادکاروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت انہیں جنوب مغربی شام میں اسرائیل کے زیرِ قبضہ آنے والے نئے علاقوں میں یہودی بستیاں قائم کرنے کی باقاعدہ اجازت فراہم کرے۔ آبادکاروں کے مطابق، ان علاقوں میں یہودیوں کی مستقل بستیاں قائم ہونے سے شام کی اس اراضی پر اسرائیل کا کنٹرول اور قبضہ مزید مضبوط ہو جائے گا۔  اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے شامی حدود میں داخلے کی یہ کوششیں ظاہر کرتی ہیں کہ وہ حکومت پر دباؤ بڑھا رہے ہیں تاکہ گولان کی پہاڑیوں سے آگے بڑھ کر شام کے اندرونی علاقوں میں بھی اسرائیلی بستیوں کا جال پھیلایا جا سکے۔