مصر کا ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عملدرآمد برقرار رکھنے پر زور
Web Desk
5 July 2026
مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے امریکہ اور ایران کے درمیان حال ہی میں دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت (MoU) کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے پیشرفت اور رفتار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اپنے ایک خصوصی بیان میں مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی میں مزید کمی لانے، خطے میں پائیدار امن کو مستحکم کرنے اور علاقائی سلامتی و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ان خیالات کا اظہار قاہرہ میں یورپی یونین کی بحیرہ روم سے متعلق کمشنر ‘ڈبرا وکا شوئیسا’ سے ایک اہم ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیلی فوج کے سربراہ کا لبنان میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
5 July 2026
مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، باقر قالیباف
5 July 2026
سمندر کے بیچ کھڑی کشتی میں اچانک خوفناک آتشزدگی
5 July 2026
ٹرمپ نے کہا وٹکوف، جیرڈ کشنر دوبارہ ماسکو آنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان کریملن
5 July 2026
ایرانی سفیر کا شہید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر پاکستان سے اظہار تشکر
5 July 2026
آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے ساتویں بار ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
5 July 2026
شکست خوردہ مودی شدید دباؤ کا شکار، پراپیگنڈے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: خواجہ آصف
5 July 2026
صدر ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس
5 July 2026