عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 41 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4024 ڈالر پر آگیا
Web Desk
30 June 2026
عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس سے فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,100 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 424,836 روپے پر آ گئی ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4,515 روپے کی گراوٹ کے بعد 364,228 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ دوسری جانب، سونے کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی تولہ چاندی 25 روپے مہنگی ہو کر 6,349 روپے کی ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک کے مشہور ساحلی علاقے کونی آئی لینڈ میں فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
6 July 2026
پری کوارٹر فائنل میں شکست ، برازیل فیفا ورلڈ کپ سے باہر ، اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
6 July 2026
اسرائیل کی سفاکیت کم نہ ہوئی، ڈرون حملے میں مزید 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
5 July 2026
یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، اموات 4 ہزار سے تجاوز کر گئیں
5 July 2026
اسرائیلی فوج کے سربراہ کا لبنان میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
5 July 2026
مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، باقر قالیباف
5 July 2026
سمندر کے بیچ کھڑی کشتی میں اچانک خوفناک آتشزدگی
5 July 2026
ٹرمپ نے کہا وٹکوف، جیرڈ کشنر دوبارہ ماسکو آنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان کریملن
5 July 2026