ایران نے لبنان سے اسرائیلی انخلا کی واضح ٹائم لائن مانگ لی
Web Desk
28 June 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ لبنانی علاقوں سے غیر مشروط اسرائیلی انخلا کے لیے ایک واضح اور حتمی ٹائم لائن طے کی جائے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ لبنان کی خودمختاری کا تحفظ اور جنگ کا فوری خاتمہ ہی کسی بھی پائیدار معاہدے کی بنیادی شرط ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاملے پر ایران کا موقف اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا لبنان میں اسرائیلی جارحانہ کارروائیاں رکوانے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کرے۔ ترجمان نے زور دے کر کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر کامیاب عملدرآمد اور کسی بھی امن معاہدے کے دیرپا ہونے کے لیے لبنانی زمین پر اسرائیلی قبضے کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوانات
برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کا سیکیورٹی آڈٹ کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اہم دورہ
28 June 2026
آبنائے ہرمز پر لڑائی کے باعث شیڈول امریکا ایران مذاکرات معطل
28 June 2026
آزاد کشمیر کا مسئلہ جذبات نہیں، عقل و دانش سے حل کیا جائے: مولانا فضل الرحمان
28 June 2026
امریکی حکام کے جن اثاثوں تک رسائی ملی انہیں ضبط کیا جائے گا: ایرانی چیف جسٹس
28 June 2026
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں ایک اسرائیلی کمانڈر ہلاک
28 June 2026
اسرائیل میں کار بم دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک
28 June 2026
مشرق وسطیٰ صورتحال، فریقین کو جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری کرنی چاہیے، نائب وزیراعظم
28 June 2026
حافظ نعیم کی راجہ ناصر سے ملاقات، آزاد کشمیر کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر روز
28 June 2026