فاف ڈو پلیسی کا بڑا فیصلہ: آئی پی ایل کو خیرباد، پی ایس ایل 11 میں شرکت کی تصدیق
Web Desk
29 November 2025
سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے 14 برس کی وابستگی کے بعد آئندہ آئی پی ایل ایڈیشن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جب کہ وہ پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے اپنی دستیابی کی تصدیق کر چکے ہیں۔
آئی پی ایل کا اگلا ایڈیشن 2026 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق فاف ڈو پلیسی نے رواں برس آئی پی ایل نیلامی میں حصہ نہ لینے اور نیا چیلنج قبول کرتے ہوئے پی ایس ایل میں کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ فیصلہ انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے شیئر کیا، جس میں آئی پی ایل کے 14 سیزن کے تجربات اور اس کے اپنے کیریئر پر گہرے اثرات کا ذکر کیا۔
فاف ڈو پلیسی کا کہنا تھا کہ ’’آئی پی ایل کے ساتھ سفر ناقابلِ فراموش تھا، مگر اس بار میں نے نئی راہیں تلاش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اسی لیے پی ایس ایل کے نئے سیزن میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔‘‘
متعلقہ عنوانات
عمران خان سے کل جیل میں رفقاء کی ملاقات، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
16 September 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومتی ریلیف سکیم پر اعتراض، سستا پیٹرول دینے سے انکار
16 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
16 September 2026
پاکستان کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ
16 September 2026
سیاسی کشیدگی سے سب کا نقصان ہوگا، تھرڈ فورس آنے سے پہلے معاملات حل کیے جائیں: بیرسٹر گوہر
16 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پی ایم اسپیشل ریلیف اسکیم کا جائزہ اجلاس، فیول سبسڈی کے لیے سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت
16 September 2026
پاکستان کو پہلے پائیدار سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 اے پی اے سی کلائمیٹ بانڈز ایوارڈ سے نواز دیا گیا
16 September 2026
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی، قومی ٹیم نویں نمبر پر چلی گئی
16 September 2026