LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو بانی پی ٹی آئی کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہی ہوگی، ججز کے فیصلوں سے امید پیدا ہوئی: علیمہ خان فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا: رانا ثناء اللہ 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون

امریکا ایران معاہدے کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

Web Desk

14 June 2026

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی تجارتی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 3 فیصد کم ہو گئی، جس کے بعد سرمایہ کاروں کی توجہ توانائی کی عالمی رسد میں ممکنہ اضافے پر مرکوز ہوگئی ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔

اسی طرح مربن خام تیل 83 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ پیش رفت کی صورت میں عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی بڑھنے کے امکانات ہیں، جس کے باعث قیمتوں پر دباؤ برقرار رہ سکتا ہے۔