LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کا نام بدل کر نہر امریکا رکھنے کا حکم دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس حکومت کا سانحہ پمز کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان یورپ کو اپنے دفاع کی زیادہ ذمہ داری خود سنبھالنا ہوگی، امریکا کا واضح پیغام

رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار 310 افراد نے حج کی سعادت حاصل کی: سعودی حکام

Web Desk

28 May 2026

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات (GASTAT) نے وزارتِ داخلہ کے انتظامی ریکارڈ کی مدد سے حج 2026ء کے باضابطہ اور حتمی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، رواں سال دنیا بھر سے 17 لاکھ 7 ہزار 310 عازمین نے حج مبرور کی سعادت حاصل کی ہے، جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 2.04 فیصد زیادہ ہے۔

سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اس تفصیلی رپورٹ میں حجازِ مقدس پہنچنے والے ملکی و غیر ملکی حجاج، ان کے سفری ذرائع اور صنف کے لحاظ سے تمام تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔رواں سال مکہ مکرمہ پہنچنے والے 1.7 ملین سے زائد حجاجِ کرام کا دائرہ کار درج ذیل تقسیم پر مشتمل رہا:

  • بیرونِ مملکت (بین الاقوامی حجاج): دنیا کے مختلف ممالک سے سعودی عرب پہنچنے والے ضیوف الرحمن کی تعداد 15 لاکھ 46 ہزار 655 رہی۔ ان حجاج کا تعلق دنیا کی 165 مختلف قومیتوں سے تھا۔

  • داخلی حجاج (مقامی حجاج): سعودی عرب کے اندر سے حج کرنے والے افراد (سعودی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں) کی کل تعداد 1 لاکھ 60…