لاکھوں حجاج کرام کی جمرہ کبریٰ کی رمی کے بعد قربانی، حج کے اہم ارکان مکمل
Web Desk
27 May 2026
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں لاکھوں حجاج کرام نے جمرہ کبریٰ کی رمی کے بعد سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ بھی ادا کر دیا، جس کے ساتھ حج کے اہم ارکان مکمل ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حجاج کرام نے منظم شیڈول کے تحت قافلوں کی صورت میں جمرات پہنچ کر بڑے شیطان کی رمی کی۔ رمی کے بعد عازمین نے قربانی کا عمل مکمل کیا۔
قربانی کی ادائیگی کے بعد مرد حجاج نے سر منڈوا کر جبکہ خواتین نے بال کٹوا کر احرام کھول دیا، جس کے بعد حج کے اہم مناسک مکمل قرار پائے۔
حج انتظامیہ کی جانب سے رمی کے دوران سیکیورٹی اور نظم و ضبط کے خصوصی انتظامات کیے گئے تاکہ لاکھوں عازمین کو سہولت فراہم کی جا سکے
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
28 August 2026
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر
28 August 2026
مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
28 August 2026
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل
28 August 2026
آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج
28 August 2026
برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری
28 August 2026
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
28 August 2026
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ
28 August 2026