ایران کا آبنائے ہرمز میں نیا کنٹرول زون قائم، بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار
Web Desk
20 May 2026
ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنی نگرانی مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اس حساس آبی راستے سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی کے مطابق آبنائے ہرمز میں باقاعدہ کنٹرول زون قائم کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفصیلات سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری کی گئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فجیرہ سے قشم جزیرے تک سمندری حدود کی نئی لائن مقرر کی گئی ہے، جس کے بعد اس علاقے سے کسی بھی بحری آمدورفت کیلئے اتھارٹی سے رابطہ اور اجازت ضروری ہوگی۔
یہ اقدام دنیا کی اہم ترین بحری تجارتی گزرگاہ پر ایران کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کی نشاندہی کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ
29 August 2026