سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
Web Desk
17 May 2026
ریاض: سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مملکت میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد ہجری کیلنڈر کے مطابق ذوالحجہ کا آغاز ہو گیا ہے اور حج کے مناسک کا شیڈول بھی طے پا گیا ہے۔
خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا، جس کے بعد عید الاضحیٰ کی خوشیاں منائی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم
14 July 2026
آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی
14 July 2026
کیش لیس معیشت سے شفافیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم
14 July 2026
امریکا اور ایران آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی یقینی بنائیں: چین
14 July 2026
مولانا نے پوری تاریخِ اسلام کے شہدا کی تضحیک کی: فیاض الحسن
14 July 2026
امریکا-ایران کشیدگی، امارات میں تمام امریکی قونصلرز کی تقرری منسوخ
14 July 2026
کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار
14 July 2026
پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی، سائبر سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
14 July 2026