LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لاہورمیں مارکیٹس کے اوقات کارمیں نرمی، 8بجے بندش کی پابندی ختم بھارت میں 4سال بعد پیٹرول کی قیمت میں 3روپے اضافہ، اپوزیشن کا شدیداحتجاج ہمیشہ عوام دوست سیاست کی، بلاول بھٹو، بلوچستان میں 11ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا مسلح افواج علاقائی سالمیت اور آزادی کا بھرپور دفاع کریں گی، ایرانی آرمی چیف  ایران کا جوہری پروگرام 20سال کےلیے معطل کرنے پر اعتراض نہیں، امریکی صدر سیاسی صف بندی؛ پیر پگارا اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت پنکی کے 869 موبائل نمبرز، افریقی شہری بھی منشیات فروشی میں ملوث ہیں: ایڈیشنل آئی جی سندھ امریکہ سنجیدگی دکھائے، جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں: عراقچی بشریٰ بی بی، عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللّٰہ ٹرمپ کے بعد روسی صدر کا بھی چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق ایران کے خلاف فوجی راستہ مکمل ناکام، عزت دیں، عزت لیں: عباس عراقچی امریکی ناکا بندی سے کیوبا میں پٹرول ختم، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت

مسلح افواج علاقائی سالمیت اور آزادی کا بھرپور دفاع کریں گی، ایرانی آرمی چیف 

Web Desk

15 May 2026

ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ ایمان کی طاقت ہی ہے جو ایک ایف فائیولڑاکاطیارے کوامریکی افواج کے کویت میں موجود ٹھکانوں تک پہنچاسکتی ہے۔ جبکہ ان کے پاس جدید زمینی اور فضائی نظام بھی موجود ہیں۔

میجر جنرل امیر حاتمی کاکہناتھاکہ ایران کی مسلح افواج اپنی تمام تر قوت کے ساتھ ایران کی علاقائی سالمیت اور آزادی کا بھرپور دفاع کریں گی، ہم ایران کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس مقدس مشن کو اپنی تمام تر توانائی اور وسائل کے ساتھ، خون کے آخری قطرے تک اور ان شاء اللہ مکمل فتح تک جاری رکھیں گے۔