LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب، مزدوروں میں مفت فلیٹس تقسیم، وزیراعلیٰ مریم نوازکا بے زمین افرادکوزمین دینے کا بھی اعلان عمران خان پر جیل میں تشدد کیاجارہاہے، ایک آنکھ ضائع ہوچکی، سلمان اکرم راجہ امریکا ایران مذاکرات کیلیے پاکستان کا کردارقابل تعریف ہے، صدرٹرمپ حکومتی پالیسیوں سے پشتوں علاقوں میں بھی علیحدگی کا نعرہ لگنے کا خدشہ ہے، محمود اچکزئی امریکی دھمکی آمیزرویہ امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی وزیرخارجہ قطر سے ایل این جی لانے والاجہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ایوان صدرمیں مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینےوالوں میں تقسیمِ اعزازات کی تقریب ایرانی مسلح افواج کسی بھی صورتحال کےلیے تیارہیں، دشمنوں کو سخت سزادیں گے، ایران ایران کے معاملے پرچینی صدرکی مدد کی ضرورت نہیں، ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے: خواجہ آصف پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا: عطا تارڑ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، امریکی کمپنیاں طویل المدتی سرمایہ کاری کی خواہاں پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے: چینی وزیرِ خارجہ گورنر سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی الودائی ملاقات

امریکی دھمکی آمیزرویہ امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی وزیرخارجہ

Web Desk

13 May 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ  امریکا کا دھمکی آمیز رویہ، اشتعال انگیز  بیان بازی اور  بے ایمانی امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے تہران میں ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس کراوک سے ملاقات میں کہا کہ  آبنائے ہرمز کا اصل مسئلہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی ہے، ایران اسٹریٹجک آبی گزرگاہ کے لیے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ضوابط تیار کر رہا ہے۔