وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بحرین روانہ
Web Desk
26 November 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر مملکتِ بحرین روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم 26 سے 27 نومبر تک بحرین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکومتی افسران بھی شامل ہیں۔
وزیراعظم اپنے دورے کے دوران بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، ولی عہد و وزیراعظم عزت مآب شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ اور نائب وزیراعظم عزت مآب شیخ خالد بن عبداللہ الخلیفہ سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
یہ دورہ پاکستان اور بحرین کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کا مظہر ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی اور نتائج پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اس دورے سے باہمی اعتماد، گرمجوش تعلقات اور عوامی روابط کو نئی جہت ملے گی، جو دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند تعاون کو فروغ دے گا
متعلقہ عنوانات
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار
27 July 2026
پیپلز پارٹی کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کررہی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام
27 July 2026
بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل
27 July 2026
بانی پی ٹی آئی رہائی فورس معاملہ: سہیل آفریدی کا آئینی عدالت میں جواب جمع
27 July 2026
یوکرین بالآخر اپنے مغربی علاقے کھو دے گا: صدر پوتن کا دعویٰ
27 July 2026
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
27 July 2026
ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے: پینٹاگون
27 July 2026
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
27 July 2026