LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بنوں حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج، ڈی مارش کر دیا کچے سے چولستان تک ریلیف: مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے 34ویں اجلاس میں بڑے فیصلوں کی منظوری پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کارروائی، خودکش بمبار خاتون گرفتار غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی وزارت خارجہ پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت وزیراعظم کی ملک بھر میں ‘آسان خدمت مراکز’ قائم کرنے کی ہدایت امریکہ ایران کشیدگی کے معاشی اثرات نمایاں، ترسیلاتِ زر میں کمی ریکارڈ ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو حق مہر میں جائیداد کی منتقلی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، نکاح نامے میں تبدیلی کا حکم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز آذربائیجان کے وزیر داخلہ کی بنوں میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا خسارہ 3 گنا بڑھ گیا، 9 ماہ میں 24 ارب روپے کا ریکارڈ نقصان

Web Desk

11 May 2026

کراچی میں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کی جاری کردہ مالیاتی دستاویزات کے مطابق یکم جنوری تا 30 ستمبر 2025ء کے دوران کمپنی کا مجموعی خسارہ 24 ارب 40 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ یہ خسارہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زائد ہے، جب نقصان کی مالیت 7 ارب 48 کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی مالی کارکردگی شدید متاثر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں فی شیئر نقصان میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔