مہنگائی کے آفٹرشاکس جاری، جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسے فی لیٹر اضافہ
Web Desk
10 May 2026
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کےبعد طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔
ذرائع ایوی ایشن کے مطابق حکومت نے کمرشل طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت بڑھ کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔جیٹ فیول مہنگا ہونے سے ائیرلائنز کے اخراجات میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک
9 July 2026
مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، جیل بھیجنا ہے تو بھیج دیں؛ راولپنڈی عدالت کے باہر علیمہ خان کی گفتگو
9 July 2026
صادق آباد احتجاج کیس: علیمہ خان کے صفائی کے گواہ کا بیان ریکارڈ
9 July 2026
اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
9 July 2026
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل
9 July 2026
ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات
9 July 2026