ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے؛ امریکی صدر کے دورہ چین سے قبل اہم سفارتی مشن
Web Desk
6 May 2026
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں،،غیرملکی میڈیا کےمطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ،، دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،،علاقائی و عالمی امور سمیت دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت کی گئی،،،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی چینی حکام کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں،،،عباس عراقچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے ایک ہفتہ قبل چین پہنچے ہیں،،
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
6 May 2026
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان
6 May 2026
نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ: امن، مکالمہ اور ہم آہنگی کا عالمی پیغام
6 May 2026
ایران: شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 8 افراد جاں بحق
6 May 2026
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
6 May 2026
آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز کو نشانہ بنائے کی اطلاع موصول
6 May 2026
روس اور امریکا کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، عالمی امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
6 May 2026
جنگ بندی کیلئے واشنگٹن، اسلام آباد اور تہران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں: عالمی میڈیا
6 May 2026