پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان
Web Desk
4 May 2026
ترجمان پی آئی اے کے مطابق، قومی ایئرلائن نے پاکستان سے سعودی عرب کے شہروں ریاض اور دمام جانے والے مسافروں کے لیے ٹکٹس کی قیمتوں میں 40 فیصد تک رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خصوصی پیکج کا مقصد مسافروں کو سفری سہولیات میں معاشی ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ترجمان نے مزید واضح کیا کہ ریاض اور دمام کے روٹس پر یہ رعایت فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہے، جس سے مسافر اب کم قیمت پر اپنے ٹکٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026
نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت
31 August 2026