اوگرا نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی
Web Desk
24 November 2025
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسط قیمتوں میں 7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے صارفین کے لیے گیس کی قیمت 1852 روپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت 1777 روپے 2 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگی۔
اوگرا حکام نے واضح کیا کہ گزشتہ دعوے کے برعکس، جن میں گیس کی قیمتوں میں اوسط 8 فیصد کمی کا ذکر تھا، اب رواں مالی سال کے لیے قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ اضافہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم
30 September 2026
ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
30 September 2026
18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان
30 September 2026
آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے، عالمی توانائی بحران کا خدشہ
30 September 2026
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
30 September 2026
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
30 September 2026
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
30 September 2026
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور
30 September 2026