آسٹریلیا: سینیٹر پاؤلین ہینسن کا برقعہ پابندی بل، شدید تنقید کا سامنا
Web Desk
24 November 2025
آسٹریلوی سینیٹ میں شدت پسند سینیٹر پاؤلین ہینسن نے برقعہ پر پابندی کے بل کی حمایت کے لیے خود برقعہ پہن کر اسمبلی میں شرکت کی، تاہم ان کے اس اقدام کو ساتھی سینیٹرز نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے نسل پرستی پر مبنی اقدام قرار دیا۔
آسٹریلوی سینیٹ نے بالآخر برقعہ پر پابندی کے بل کو مسترد کر دیا۔ علاوہ ازیں، آسٹریلوی وزیر خارجہ نے سینیٹر پاؤلین کے اقدام کو انتہائی غیر مناسب اور بے ادبی قرار دیا۔
یاد رہے کہ سینیٹر پاؤلین تارکین وطن کی شدید مخالف ہیں اور اکثر اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روس میں پارلیمانی انتخابات کے آخری روز ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ
20 September 2026
کوئی ریاست دوسری ریاست کیلئے خطرہ نہیں بن سکتی: قطری وزیراعظم
20 September 2026
شمالی کوریا کا تین گھنٹوں میں 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
20 September 2026
نئے صوبوں، صدارتی اور بلدیاتی نظام میں زیادہ دیر نہیں: چودھری جعفر اقبال
20 September 2026
اٹھارہویں ترمیم کے بعد چاروں صوبے 4 آزاد ریاستیں بن گئیں: مصطفیٰ کمال
20 September 2026
الخلیل میں اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، گاڑی نذر آتش
20 September 2026
جاسم البدیوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
20 September 2026
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی جماعت اسلامی کے مارچ کی حمایت
20 September 2026