LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست مسترد، وکلا کا جیل حکام پر قانون شکنی کا الزام رکاوٹوں کے باعث کام جاری رکھناممکن نہیں، گوادرمیں چینی کمپنی نے فیکٹری بند کردی،تمام ملازمین برطرف ایران کی نئی تجاویزسے مطمئن نہیں ایرانی قیادت کاآپس میں اتحادنہیں، امریکی صدر جنگ میں ہونے والے نقصان کا ہرجانہ دیاجائے، ایران کا عرب ممالک سے مطالبہ ایران سے جنگ جاری رہے گی یا نہیں؟ اب فیصلہ ٹرمپ کے بجائے کانگریس کرے گی امریکاکو جنگ میں 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکاہے، ایرانی وزیرخارجہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم ملک سے لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ؛ ایل این جی موصول ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی، اویس لغاری احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ؛ ملک ریاض اور ان کے بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

یوکرین میں جنگ بندی کے لیے جنیوا میں مذاکرات، برطانیہ اور یورپی ممالک کی تجاویز پیش

Web Desk

24 November 2025

یوکرین میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات جنیوا میں جاری ہیں جہاں مختلف عالمی ممالک کے وفود حصہ لے رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مذاکرات کو نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر کچھ کام باقی ہے اور حتمی منظوری دونوں ملکوں کے صدور دیں گے۔

یوکرینی وفد کے سربراہ نے امن معاہدے سے متعلق امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ مذاکرات کے دوران برطانیہ اور یورپی ممالک نے تجاویز پیش کیں اور کہا کہ یوکرین کو روسی اثاثوں سے مالی معاوضہ دیا جائے گا تاکہ جنگ کے نقصانات کی تلافی کی جا سکے۔

مزید برآں، نیٹو کے لڑاکا طیارے پولینڈ میں تعینات کیے جائیں گے اور امن معاہدے پر دستخط کے فوراً بعد یوکرین میں انتخابات کرائے جائیں گے۔ مذاکرات کا مقصد خطے میں پائیدار امن اور استحکام کو یقینی بنانا ہے۔