LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ

پاکستان بھرمیں عید الفطر کی خوشیاں، نمازعیدکے اجتماعات

Web Desk

21 March 2026

ٹی وی ون یوایس اے  کی جانب سے سب کو عید مبارک۔۔۔۔  پاکستان  میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہریوں میں نماز عید کے لاکھوں اجتماعات ہوئے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور کھلے میدانوں میں فرزندانِ اسلام نے نماز عید الفطر ادا کی۔۔

نماز عید کے خطبات میں ایثار، ہمدری، درگرزپر زور دیا گیا،، ملکی یکجہتی، ترقی، استحکام اور امت مسلمہ کے اتحاد کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگوں نے تمام گلے شکوے بھلا کر ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارک باد دی۔۔

نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے تھے۔۔ تمام اہم عیدگاہوں، بڑی مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکیورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات رہی۔ شہر قائد میں بارہ ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں نے فرائض انجام دیئے۔