کراچی کے ریلوے ٹریک پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بھارتی نیٹ ورک پکڑا گیا
Web Desk
20 March 2026
شہرِ قائد میں سی ٹی ڈی نے ریلوے ٹریک پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق ریلوے ٹریک اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزمان کے نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو ریلوے ٹریکس کو نقصان پہنچانے میں ملوث تھے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کالعدم بی ایل اے اور بی ایل ایف کو بھارتی خفیہ ایجنسی “را” مالی معاونت فراہم کر رہی ہے، جبکہ گرفتار دہشت گرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ سہولت کاروں کی شناخت بھی ہو چکی ہے اور دہشت گردوں کے نیٹ ورکس ہمسایہ ملک سے آپریٹ کیے جا رہے تھے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026
اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید
18 July 2026
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
18 July 2026
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026
ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی
18 July 2026
یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
18 July 2026