27ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
14 November 2025
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے اجرا کے ساتھ ہی ترمیم آئین کا باقاعدہ حصہ بن گئی ہے۔

ترمیم سے متعلقہ قوانین اور آئینی شقوں میں تبدیلیوں کا اطلاق فوری طور پر ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نا قابلِ قبول، گرفتار و مغوی رہنماؤں کی فوری بازیابی کی جائے: پی ٹی آئی
22 October 2026
5 سال میں ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
22 October 2026
خیبرپختونخوا: اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم
22 October 2026
ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر
22 October 2026
پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ
22 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
22 October 2026
بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو: سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ اور جنید اکبر کے پی کے صدر رہیں گے، تبدیلیوں کی تردید
22 October 2026
کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک
22 October 2026