برطانیہ میں بارش کا سلسلہ جاری، تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ
Web Desk
10 February 2026
برطانیہ میں مسلسل موسلا دھار بارش جاری ہے، جس کے نتیجے میں ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ لندن کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگز اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔
ادھر نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق، حالیہ بارشوں کے باعث کم از کم 300 گھر متاثر ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں بھی سیلاب کا امکان ہے، جبکہ ٹرانسپورٹ سسٹم پر بھی اثر پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ
22 November 2026
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل
22 November 2026
پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا
22 November 2026
مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم
22 November 2026
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
22 November 2026
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
22 November 2026
موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک
22 November 2026
میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
22 November 2026