LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار

زوہران ممدانی نے نیو یارکرز کو امیگریشن ایجنسی کے مظالم سے تحفظ کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا

Web Desk

9 February 2026

نیویارک: میئر زوہران ممدانی نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جو شہر کے مہاجرین کو “غیر منصفانہ امیگریشن کارروائیوں” سے بچانے اور سینیریٹی سٹی قوانین کو برقرار رکھنے کے لیے ہے۔

ممدانی نے کہا کہ ICE صرف ایک “سرکش ایجنسی” نہیں بلکہ طاقت کے ناجائز استعمال کی علامت ہے۔

انہوں نے “Know Your Rights” مہم بھی شروع کی، جس کے تحت 30,000 سے زائد فلائرز مختلف زبانوں میں بانٹے جائیں گے تاکہ مہاجرین اپنے حقوق جان سکیں، جیسے وکیل کی درخواست یا خاموش رہنے کا حق۔

آرڈر کے مطابق شہر کی ایجنسیوں کو شہری معلومات وفاقی حکام کے ساتھ شیئر کرنے سے روکا گیا ہے، سوائے قانونی طور پر جب ضروری ہو۔ NYPD اور دیگر محکمے اپنی پالیسیز کا آڈٹ کریں گے اور وفاقی ایجنٹس شہر کی پراپرٹی میں وارنٹ کے بغیر داخل نہیں ہو سکتے۔

ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی نے کہا کہ یہ پالیسی شہر کی حفاظت کو کمزور کر سکتی ہے اور میئر سے ICE کے پاس 7,113 قید شدہ غیر قانونی مہاجرین کی حوالگی کی درخواست کی ہے۔