آج کا پاکستان زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے ، بیرسٹر علی ظفر
Web Desk
8 February 2026
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ یہ بات انہوں نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران کہی۔
بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ کوئی بھی آئین کو مکمل طور پر تسلیم نہیں کرتا، صرف اپنی مرضی کی چیزیں قبول کی جاتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کا حسن ہر فرد کی آواز سننے میں ہے، اور ریاست کی بنیاد عوام کی خدمت پر ہونی چاہیے۔
سینیٹر نے کہا کہ موجودہ جمہوریت اشرفیہ کے قبضے میں ہے اور 8 فروری کے الیکشن میں عوام نے اپنا اثر دکھایا، مگر الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے کے بجائے حکمرانی اشرفیہ کو دی گئی۔ موجودہ حکمران بغیر رعایا کے بادشاہ ہیں۔
بیرسٹر علی ظفر نے زور دیتے ہوئے کہا، “کیا ہم خاموش ہو جائیں؟ نہیں، ہمیں بولتے رہنا ہے، ایک دن وقت ضرور بدلے گا۔”
متعلقہ عنوانات
اینتھروپک کے حصص کی فروخت، کمپنی کی مالیت 15 کھرب تک پہنچ گئی
20 November 2026
ورلڈ آرٹ دبئی میں 10 ہزار فن پارے نمائش کیلئے پیش، قیمتیں 100 سے 20 ہزار ڈالر تک
20 November 2026
جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے شارجہ انوویشن ڈیز 2026ء کا افتتاح کر دیا گیا
20 November 2026
پاکستان سمیت 15 ممالک کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
20 November 2026
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026