اسلام آباد خودکش دھماکے کے اہم سہولت کار گرفتار، والدہ اور رشتہ دار بھی شامل
Web Desk
7 February 2026
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے خودکش دھماکے کے اہم سہولت کاروں کی گرفتاری عمل میں آ گئی ہے۔
خودکش بمبار یاسر ولد بہادر خان کے بہنوئی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا بمبار کے بھائی کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔اہم سہولت کار نوشہرہ میں مارا گیا۔سب سے اہم گرفتاری خودکش بمبار کی والدہ کو اسلام آباد کے پوش سیکٹر کے گھر سے عملے نے گرفتار کیا۔اسلام آباد میں ہونے والے اس دہشتگردی کے واقعے کے بعد اداروں نے پورے ملک میں آپریشنز شروع کر دیے ہیں تاکہ باقی مفرور افراد کو گرفتار کیا جا سکے اور مزید حملوں کو روکا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
22 November 2026
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026