عمان : ایران نے امریکی یورینیم افزودگی کی روک تھام کا مطالبہ مسترد کر دیا
Web Desk
6 February 2026
ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران امریکا کی جانب سے یورینیم افزودگی روکنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ ایران سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
سفارتکار کے مطابق، امریکی مذاکرات کار ایران کے مؤقف کو سمجھتے نظر آئے اور تہران کے مطالبات پر لچک دکھائی گئی۔ مذاکرات میں ایران کی میزائل صلاحیتوں پر کوئی بات نہیں ہوئی۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مسقط میں مذاکرات کا دور مکمل ہو گیا اور جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خلیج میں لنگرانداز جہاز حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ
18 April 2026
ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا
18 April 2026
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026
آبنائے ہرمزکی بندش، خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پرفائرنگ، واپس جانے پرمجبور
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026