ایمرجنسی آلات سے لیس 25 ایمبولینسز اسلام آباد روانہ کر دیں: مریم نواز
Web Desk
6 February 2026
اسلام آباد/راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کے متاثرین کی فوری مدد کے لیے 25 ایکویپڈ ایمرجنسی ایمبولینسز اسلام آباد روانہ کر دی ہیں۔
مریم نواز شریف نے ضلع راولپنڈی کے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ نافذ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ زخمیوں کو بروقت اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سرجیکل ٹیمیں، اینستھیٹسٹ، آرتھوپیڈک اور نیورو سرجری کے ماہرین اسٹینڈ بائی پر رکھے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بلڈ بینکوں میں عملے کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ فوری خون کی فراہمی ممکن ہو، اور ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز کو تمام ضروری آلات سے مکمل طور پر لیس کر دیا گیا ہے۔
مزید برآں، کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متاثرین کے علاج میں ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کریں تاکہ زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026