پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے
Web Desk
6 February 2026
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی دیکھنے میں آئی اور ٹریڈنگ کا اختتام بڑے خسارے پر ہوا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس تک نیچے آیا اور ایک لاکھ 88 ہزار کی سطح سے گر کر ایک لاکھ 83 ہزار کی حد تک ٹریڈ کرتا رہا۔
بازار میں مجموعی طور پر 564 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا، جن میں سے 113 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ جبکہ 323 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 60 ارب روپے مالیت کے ایک ارب 27 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا، جو مارکیٹ میں شدید فروخت کے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026