LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (JCP) کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کابینہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، پی این ایس سی بورڈ کو مضبوط بنانے پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے نائجر کے ہوئی اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ، 35 افراد ہلاک پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر پنجاب کی پی پی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات، عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی ہدایت سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات جمعے کو مسقط میں ہوں گے، حکام کی تصدیق

Web Desk

4 February 2026

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے حوالے سے سب قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں کیونکہ دونوں ممالک نے مذاکرات کے طے شدہ دن اور وقت کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے اور تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی حکام کا شکریہ ادا کیا۔
دو سینئر امریکی عہدیداروں نے بھی امریکی میڈیا سے گفتگو میں مذاکرات کے عمان میں ہونے کی تصدیق کی۔ پہلے یہ مذاکرات ترکی میں شیڈول تھے، لیکن ایران نے استنبول سے عمان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ مذاکرات میں صرف جوہری امور پر بات چیت ہوگی اور علاقائی شراکت دار شامل نہیں ہوں گے۔