نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قازق صدر قاسم جومارٹ توکایف کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
Web Desk
4 February 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اسحاق ڈار نے قازق صدر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ نائب وزیراعظم نے دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے اعلیٰ سطحی سفارتی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ تعلقات خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں عوامی سطح پر رابطوں کو بڑھانے اور دوطرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی زور دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026