پاکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Web Desk
2 February 2026
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ازبکستان کے ہم منصب بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے مواقع اور راہوں پر بھی غور کیا گیا۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلیٰ سطح کے رابطوں کے تسلسل پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستان اور ازبکستان کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026