بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بروقت اور درست ہے
Web Desk
2 February 2026
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بہت اچھا اور بروقت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیغام دیا گیا ہے کہ کرکٹ کی اس طرح کی مینجمنٹ قبول نہیں کی جائے گی اور بھارت نے کھیل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بھارت کی وجہ سے کرکٹ اب جینٹل مین گیم نہیں رہا اور آئی سی سی کو بھارت نے یرغمال بنا لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل کو صرف کاروبار کی نذر نہیں ہونا چاہیے اور اس کے اصل روح کو بحال رکھنا ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026