LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

یورپی کمشنر نے اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیدیا

Web Desk

2 February 2026

یورپی یونین کے ایک کمشنر نے اسرائیلی حملوں کو غزہ میں طے شدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔ یورپی کمشنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

یورپی کمشنر برائے مساوات نے مزید کہا کہ شہریوں کا تحفظ ہر جگہ اور ہر وقت یقینی بنایا جانا عالمی ذمہ داری ہے، اور تمام فریقین کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے۔