ایرانی آرمی چیف نے امریکا اور اسرائیل کو حملے سے خبردار کر دیا
Web Desk
31 January 2026
تہران – ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ خلیج میں امریکی فوجی تعیناتی کے بعد ایران ہائی الرٹ پر ہے اور کوئی بھی غلط قدم خطے میں سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
امیر حاتمی نے کہا کہ ایرانی جوہری صلاحیت کسی بھی حالت میں ختم نہیں کی جا سکتی، چاہے سائنسدان یا فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کی غلطی خطے اور صہیونی ریاست کی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، جبکہ ایرانی مسلح افواج مکمل دفاعی اور عسکری تیاری کی حالت میں ہیں۔
ایرانی آرمی چیف کے بیان کو خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ اور امریکی تعینات افواج کے پس منظر میں ایک مضبوط انتباہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026