LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

اسلام آباد: نیشنل فرانزک ایجنسی نے فرانزک فیسیں مقرر کر دیں

Web Desk

30 January 2026

وزارتِ داخلہ کی منظوری کے بعد نیشنل فرانزک ایجنسی (NFC) نے فرانزک فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ اب ہر فرانزک کیس پر نوعیت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیس کی تفصیل درج ذیل ہے:

  • ان لاک اینڈرائیڈ یا آئی فون سے ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس: 2,500 روپے فی کیس

  • لاک موبائل فون ڈیٹا نکالنے کی فیس: 2,500 روپے فی کیس

  • خراب موبائل فون سے ڈیٹا نکالنے کی فیس: 2,500 روپے

  • سمارٹ واچ اور کلاسک موبائل ڈیٹا نکالنے کی فیس: 2,000 روپے

  • سم کارڈ ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس: 1,000 روپے

  • ویڈیو، آڈیو اور تصویر کے فرانزک تجزیے کی فیس: 2,000 روپے

  • ہارڈ ڈسک اور میموری ڈیوائس سے ڈیٹا نکالنے کی فیس: 3,000 روپے

  • ریڈ سسٹم سے ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس: 5,000 روپے

  • خراب ہارڈ ڈسک یا میموری سے ڈیٹا نکالنے کی فیس: 3,000 روپے

  • فرانزک تجزیہ اور مکمل رپورٹ کی فیس: 10,000 روپے

  • عدالت میں ماہر کی پیشی کی فیس: 10,000 روپے فی کیس

نیشنل فرانزک ایجنسی کے مطابق یہ فیسیں تمام اداروں اور مقدمات پر لاگو ہوں گی، اور تمام متعلقہ اداروں کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔