ایران کے معاملے میں پنٹاگون صدر ٹرمپ کی رہنمائی کے مطابق حرکت کرے گا، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ
Web Desk
29 January 2026
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں پنٹاگون صدر ٹرمپ کی رہنمائی کے مطابق عمل کرے گا۔
انہوں نے بیان میں کہا کہ ایران کو معاہدہ کا موقع ملا، مگر اس نے اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں روکنے کا فیصلہ کیا۔
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافے کے بعد ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے آبنائے ہرمُز میں یکم اور دو فروری کو بحری مشقیں کرنے کا اعلان کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی لڑاکا طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
2 September 2026
سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن
2 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم
2 September 2026
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی
2 September 2026
امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
2 September 2026
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
2 September 2026
پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع
2 September 2026