لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
29 January 2026
صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد وزارتِ قانون و انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جن ججز کو مستقل کیا گیا ہے ان میں جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس وقار حیدر، جسٹس سردار اکبر علی، جسٹس حسن رضا کاظمی اور جسٹس جواد ظفر شامل ہیں۔
اس کے علاوہ جسٹس تنویر احمد شیخ اور جسٹس ابہر گل خان کی مستقلی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
دوسری جانب صدرِ مملکت نے ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ کی مدتِ ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارتِ قانون کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026