عطاء اللہ تارڑ: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ مکمل
Web Desk
29 January 2026
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے تجویز دی تھی کہ معمولی طبی کارروائی کے لیے بانی چیئرمین کو پمز ہسپتال لے جانا ضروری ہے۔ اس سفارش کے مطابق گذشتہ ہفتے کی رات انہیں پمز منتقل کیا گیا۔
بانی چیئرمین کی تحریری رضامندی کے بعد تقریباً چند منٹ کی طبی کارروائی کی گئی، جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ طبی کارروائی کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی صحت مند تھے اور تمام قیدیوں کو طبی سہولت تک رسائی رولز کے مطابق حاصل ہوتی ہے
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026