سانحہ گل پلازہ: مزید 12 افراد کی لاشوں کی شناخت، لواحقین کے حوالے کیے جائیں گے
Web Desk
29 January 2026
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے مزید12 افراد کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ جاں بحق افراد گل پلازہ میں کراکری کی دکان میں کام کرتے تھے۔
لاشوں کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی گئی ہے، جن میں سائٹ میٹروویل سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد شامل ہیں: 22 سالہ نعمت اللہ، 17 سالہ عبداللہ ولد حاجی، اور 14 سالہ یوسف خان ولد امیر محمد۔ اس کے علاوہ گارڈن کے رہائشی 24 سالہ صداقت اللہ ولد سلامت اللہ بھی شامل ہیں۔
چاروں میتیں ایدھی سرد خانے سے آج لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھی دو افراد کی لاشوں کی شناخت کی جا چکی تھی۔
ڈپٹی کمشنر جنوبی غلام نبی کھوسو کے مطابق سانحے میں لاپتہ 89 افراد میں سے 77 کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جبکہ اب تک 54 افراد کی شناخت باقی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026